Goblin Shark
یہ ایک نایاب شارک ہے جسے بعض اوقات “living fossil” بھی کہا جاتا ہے- یہ شارک دنیا بھر کے سمندروں میں پائی جاتی ہے اور 100 میٹر ( 330 فٹ ) سے بھی زیادہ گہرائی میں رہتی ہے-
گوبلن شارک (انگریزی: Goblin shark) نہ صرف یہ کہ بدصورت ترین اور سب سے زیادہ سرخی مائل ہے، 3 میٹر لمبی یہ شارک بہت خوفناک نظر آتی ہے، یہ زیادہ تر ساحلوں کے پاس رہتی، آہستہ تیراک ہے اور انسانوں کو نہیں کھاتی۔